اسلام علیکم
اکثر مرغوں کو بخار ہو جاتا ہے صحیح علاج نہ ہونے کی صورت میں مرغا کمزور ہو کر مر جاتا ہے۔
مرغوں کو بخار کے لیے بہت ہی مفید اور بہترین ایک انجیکشن ہے
زیادہ تر شائقین یےہی استعمال کرتے ہیں۔ جس کا نام میں نیچے لکھ رہا ہوں
Provas Injection
طریقہ استعمال
اس کو سینے میں لگائیں دوسرے انجیکشن بھی ہیں لیکن یہ بہترین اور آزمودہ ہے۔
اور اس کے علاوہ ویلوسیف کیپسول اور ڈسپرین پانی میں مکس کرکے آگے رکه دیں۔
آپ کا مرغا ٹھیک ہو جائے گا۔
دوستو اگر اسیل مرغوں کے بارے میں اور بھی وڈیوز دیکھنا چاھتے ہیں تو ہمارا یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائیب کریں۔
وڈیوز کو لائک اور شیئر کرنا نہ بھولیں شکریہ۔
ConversionConversion EmoticonEmoticon