Aseel Murgon Ko Rani Khait Se Bachane Ka Ilaj









اسلام علیکم دوستو
اسیل مرغوں کو "رانی کھیت" سے بچانے کا علاج
آج ہم اپنے مرغوں کا "رانی کھیت" سے بچاؤ کرنا سیکھیں گے ۔
علاج حاضر ہے
ایک انجیکشن "لسوٹا" 
ایک انجیکشن "رانی کھیت" 
ایک انجیکشن "پینسلین 10 لاکھ" 
25 سی سی یا 50 سی سی واٹر انجیکشن لے لیں اگر نہیں تو ایک پیالی یا دو پیالی جتنے مرغے ہوں ان کے حصاب سے پانی گرم کرکے اسے بلکل ٹھنڈا کر لیں پھر اس میں اچھی طرح سے انجیکشن ملالیں۔
 ایک ماہ یا اس سے کم عمر پٹھوں کو صرف تین تین قطرے آنکھوں میں
پانچھ سے چھے ماہ کے پٹھوں کو ایک سی سی بازو میں یا سینے میں لگائیں اور تین تین قطرے آنکھوں میں
بڑے مرغوں کو تین سی سی سینے میں یا بازو میں لگائیں اور تین تین قطرے آنکھوں میں
دوستو اگر اسیل مرغوں کے بارے میں اور بھی وڈیوز دیکھنا چاھتے ہیں تو ہمارا یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائیب کریں۔
وڈیوز کو لائک اور شیئر کرنا نہ بھولیں شکریہ۔









Previous
Next Post »