Kan Ke La Ilaj Amraz Ke Liye Nuskha || Ear Treatment







اسلام علیکم دوستو آج ہم کان کے لا علاج مریضوں کے لیے ایک بہترین نسخہ پیش کرتے ہیں ۔
لاعلاج اور پرانے سے پرانے کان کے امراض،ریشہ،پیپ،بہنا،کان کا درد،کان کا بند ہونا،کان کی کسی بھی قسم کی تکلیف ہو یہ ٹوٹکہ اس کے لیے لاجواب ہے۔
لیموں کا رس ایک چمچ لیں اور اس میں ایک بھری ہوئی چٹکی میٹھے سوڈے کی ڈالیں اور اسے گھول کر ڈراپر میں بھر لیں دن میں تین مرتبہ 3،3 قطرے کان میں ڈالیں  ڈالنے سے پہلے ڈراپر کو اچھی طرح ہلائیں۔









Previous
Next Post »

1 comments:

Click here for comments
seo master
admin
26 December 2019 at 04:09 ×

Pretty good post. I have just stumbled upon your blog and enjoyed reading your blog posts very much. I am looking for new posts to get more precious info. Big thanks for the useful info. gastrointestinal dr near me

Congrats bro seo master you got PERTAMAX...! hehehehe...
Reply
avatar