اسلام علیکم دوستو
یرقان کا سستہ اور بہت ہی مفید علاج
یرقان کے مریضوں کے لیے مفید نسخہ پیش خدمت ہے۔
یرقان کے مرض میں چہرا، آنکھیں اور تمام بدن پیلا ہو جاتا ہے۔ مریض کے ناخن سفید اور دبانے سے خون کی کمی کا احساس ہوتا ہے۔ مریض کے چہرے کا رنگ زرد ہو جاتا ہے۔
نسخہ
کلونجی 40 گرام، کاسنی 20 گرام، مہندی 10 گرام اور قسط شیریں 10 گرام۔
ان تمام چیزوں کو پیس کر سفوف تیار کرلیں اور آدھا چمچ صبح وشام تازہ پانی کے ساتھ بیس دن استعمال کریں۔ انشاء اللہ مریض صحتیاب ہو جائے گا۔
ConversionConversion EmoticonEmoticon