اسلام علیکم
ہلدی مرغوں کے لیے انتہائی مفید
ویسے تو ہلدی کے بہت سے فوائد ہیں ان میں سے کچھ آپ کے لیے حاضر ہیں
۔1 اگر آپ کی مرغی کچھے انڈے دے رہی ہو تو اس کو آٹے میں ہلدی ملا کر دینے سے آپ کی مرغی کچے انڈے دینا بند کردے گی۔
۔2 اگر مرغا،مرغی، یا پٹھوں کو کہیں چوٹ لگ جائے تو اس زخم پر ہلدی اور پیاز کو مکس کرکے تھوڑے سے گھی میں تڑکا دیں اور پھر ٹھنڈا کر کے اس زخم پر لگا دیں زخم ٹھیک ہو جائے گا۔
دوستو اگر اسیل مرغوں کے بارے میں اور بھی وڈیوز دیکھنا چاھتے ہیں تو ہمارا یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائیب کریں۔
وڈیوز کو لائک اور شیئر کرنا نہ بھولیں شکریہ۔
ConversionConversion EmoticonEmoticon