Murgon Ko Qabz Ke Liye Nuskha







اسلام علیکم

مرغوں کو قبض کے لیے نسخہ

اگر مرغے کو قبض ہو جائے بیٹھ نہ کر پائے بیٹھ کرتے وقت زیادہ زور لگائے تو اس کے لیے ایک بہترین نسخہ آپ کی خدمت میں پیش ہے۔

رات کے وقت نیم گرم دودھ میں ایک چمچ دیسی گھی ملا کر دیں پانچھ سے سات رات تک دینے سے آپ کا مرغا بلکل ٹھیک ہو جائے گا۔

اور دوسرا نسخہ یے ہے (رس) کو مکھن میں ملا کر صبح کے ٹائیم ایک گولی دے دیں پانچھ سے سات دن تک۔

نوٹ:- رس پنساری کے دوکان سے خرید لیں۔

دوستو اگر اسیل مرغوں کے بارے میں اور بھی وڈیوز دیکھنا چاھتے ہیں تو ہمارا یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائیب کریں۔

وڈیوز کو لائک اور شیئر کرنا نہ بھولیں شکریہ۔




Previous
Next Post »